صدر صاحب نئے قمری سال کے موقع پر میرے گھر آئے

2024/02/06 10:21:32
شیئر:

"عام لوگوں کے معاملات سب سے اہم چیزیں ہیں". قمری مہینے کے  آخری  مہینے کے بائیسویں دن   صدر مملکت  شی جن پھنگ نے تھیان جن شہر کے ضلع   شی چھنگ کے شین کو  قصبے  کے ڈی لیو پو  گاوں    جاتے ہوئے   آفات سے  متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی ۔

 گاؤں میں، محترم صدر  صاحب  شی   ڈو ہونگ گانگ کے گھر میں داخل ہوئے۔ انہوں نے  خاندان کے بزرگوں سے مصافحہ کیا۔ بات چیت کے دوران صدر صاحب نے ان سے روزمرہ کے معمولات کے بارے میں پوچھا اور   احتیاط سے رہن سہن   کے خرچ کا حساب لگایا۔ ، صدر شی جن پھنگ سے ملاقات  نے اس خاندان کو پرجوش کر دیا اور انہیں مستقبل کے بارے میں زیادہ پراعتماد بنا دیا. ڈو ہونگ گانگ  کا کہنا تھا "ہمیں یقین ہے کہ ہماری مستقبل کی زندگی بہتر سے بہتر اور مزید  خوشحال ہو گی ۔

یاد رہے کہ  2023 میں اچانک آنے والے سیلاب کی وجہ سے یہ گاؤں، جو "بیجنگ اور تھیانجن  کے لیے  سبزیاں فراہم کرتا ہے  ،  شدید متاثر ہوا۔ اب، چند مہینوں میں،  اس گاؤں کی تعمیر   نو ہو چکی ہے  ۔