ارجنٹائن کے سب سے بڑے میلے میں اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو نشر

2024/02/06 16:15:31
شیئر:

حال ہی میں ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں منعقد ہونے والے "ہیپی نیو ایئر" میلے میں چائنا میڈیا گروپ  کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو  آوٹ ڈور  بڑی اسکرین پر نشر کی گئی ۔ ارجنٹائن میں چینی سفارت خانے اور بیونس آئرس سٹی حکومت کے اشتراک سے منعقد ہونے والا یہ میلہ لاطینی امریکہ میں  جشن بہار منانے کی سب سے بڑی تقریبات میں سے ایک ہے۔