سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کے متحرک پوسٹر قازقستان کی لینڈ مارک عمارت کی بڑی اسکرین پر نشر

2024/02/06 15:28:14
شیئر:

 یکم سے 15 فروری تک  ، چائنا  میڈیا گروپ  کی طرف سے اسپرنگ  فیسٹیول گالا کا متحرک پوسٹر پہلی بار قازقستان کے  دارالحکومت آستانہ میں نیشنل ریلوے کمپنی کی عمارت کی بیرونی دیوار پر بڑی اسکرین پر نشر کیا گیا۔اسی عرصے میں اسپرنگ  فیسٹیول  گالا کی پروموشنل ویڈیو بھی دارالحکومت آستانہ کے مرکزی علاقے اور پرہجوم شاپنگ مالز میں  37 بڑی اسکرینوں پر نشر کی جا رہی ہے، جس سے  قازقستان کے لوگوں کو ڈریگن کے سال کے اسپرنگ  فیسٹیول گالا  کا تعارف پیش کیا جا رہا ہے۔