خوش قسمتی سے بھرپور ڈریگن کی طرف سے مبارک

2024/02/06 20:08:54
شیئر:

رواں سال 10 فروری کو چینی روایتی تہوار_جشن بہار آ رہا ہے اور اسی دن سے توانائی بخش ڈریگن کا سال شروع ہو گا۔ چین میں ڈریگن خوش قسمتی، ہم آہنگی اور طویل عمری کی علامت ہے اور یہ اتحاد کا مظہر بھی ہے۔ پرانے سال کو الوداع اور نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے موقع پر خوش قسمتی سے بھرپور  ڈریگن کی طرف سے آپ کو نئے ڈریگن سال کی مبارک!

نئے سال میں آپ کی کیا توقعات اور خواہشات ہیں، کمنٹس میں شیئر کریں!