شی جن پھنگ کی طرف سے انٹارکٹیکا میں چھنلنگ اسٹیشن کی تکمیل اور کام شروع کرنے پر تہنیتی پیغام

2024/02/07 16:37:19
شیئر:

 ڈریگن کے سال میں جشن بہار کے موقع پر ،  انٹارکٹیکا میں چین کی جانب سے نیا ریسرچ  سینٹر  چھنلنگ اسٹیشن مکمل ہوا اور 7 تاریخ کو  اس کا باقائدہ آغاز ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پولر ورکرز  کو نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا ایک پیغام بھیجا ہے۔

 بحیرہ راس اینکس برگ جزیرے پر واقع چین کا انٹارکٹک چھنلنگ اسٹیشن انٹارکٹیکا میں چین کا پانچواں ریسرچ اسٹیشن ہے۔