شی جن پھنگ نے چلی کے سابق صدر پینیرا کے انتقال پر چلی کے صدر بورک کو تعزیتی پیغام بھیجا

2024/02/07 19:03:13
شیئر:

7 فروری کو چینی  صدر شی جن پھنگ نے چلی کے سابق صدر پینیرا کے انتقال  پر چلی کے صدر بورک کو تعزیتی پیغام بھیجا،  جس میں انہوں نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے گہری تعزیت کا اظہار کیا، اور پینیرا کے اہل خانہ اور چلی کے عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔