سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے رہنماوں کی جشن بہار کی آمد پر بزرگ عہدیداروں سے ملاقات

2024/02/07 16:44:14
شیئر:

جشن بہار  کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے بالترتیب  ریٹائرڈ ہونے والے بزرگ عہدیداروں  سے ملاقات کی،  جن میں  ہو جن تھاؤ، چو  رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔اس موقع پر ان بزرگ عہدیداروں کو  جشن بہار  کی دلی مبارکباد دی گئی  اور خلوص دل سے ان کے لئے ایک خوشگوار، صحت مند  نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا .