شی جن پھنگ نے سی پی سی سے غیر وابسطہ شخصیات کے ساتھ مل کر چینی نئے سال کا استقبال کیا

2024/02/07 20:28:30
شیئر:

سات  تاریخ کو   صدر شی جن پھنگ نے سی پی سی سے غیر وابسطہ شخصیات کے ساتھ  مل کر چینی  نئے سال کا استقبال کیا  اور سی پی سی  کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے  تمام جمہوری جماعتوں، فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر سیاسی  شخصیات  کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔