چین میں جشن بہار کی آمد آمد ہے۔تھائی لینڈ کے وزیر اعظم سریتھا تھاویسن نے چینی عوام کو چینی نئے سال کی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے. انہوں نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ نے حال ہی میں ایک مستقل باہمی ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، اور ہم یہ تہوار منانے کے لِئے چینی دوستوں کا تھائی لینڈ آنے کے لئے خیرمقدم کرتے ہیں۔ سب کو نئے سال کی مبارک ہو ۔