قدیم شہر کاشغر جشن بہار کا استقبال کر رہا ہے

2024/02/07 10:25:41
شیئر:

جوں جوں جشن بہار کا تہوار قریب آرہا ہے، چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے  کا قدیم شہر کاشغر ایک خوش کن اور پرامن تہوار کے ماحول میں ڈوب گیا ہے۔ کاشغر کا قدیم شہر، جو برف کی چادر اوڑھے ہوئے  ہے، دلکشی کا منظر پیش کر رہا ہے، گلیوں میں ہنستے اور مسکراتے ہوئے بچے دکھائی دیتے ہیں تو بازاروں میں لوگ نئے سال کی خریدار میں مصروف ہیں۔ قدیم شہر کی گلیاں شاندار ثقافتی عناصر سے سجی ہیں۔ تٖفصیلات اس ویڈیو میں۔