سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو یوراگوئے میں نشر

2024/02/08 16:36:11
شیئر:

حال ہی میں  چائنا  میڈیا گروپ  کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کو یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں سٹی ہال کے سامنے  بڑی اسکرین پر پیش کیا گیا ، جس سے مونٹی ویڈیو  کے شہریوں کو چینی نئے سال کی ثقافت اور سی ایم جی اسپرنگ  فیسٹیول گالا کو سمجھنے  کے لئے ایک نئی ونڈو فراہم ہوئی۔ 

6 فروری کو ایک  لائیو  پروگرام میں ، یوراگوئے کے قومی ٹیلی ویژن کے میزبان نے بھی یوراگوئے کے ناظرین کو اسٹریٹ اسکرین پر نشر ہونے والی اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل وڈیو  کی معلومات دیں۔