سی ایم جی لائٹ شو دنیا کی بلند ترین عمارت کو روشن کر رہا ہے

2024/02/08 16:00:32
شیئر:

 چینی قمری نئے سال کے موقع پر 7 فروری کی شام کو چائنا میڈیا گروپ  کی جانب سے تیار کردہ نئے سال کا  لائٹ شو   مسلسل پانچویں سال دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت  برج خلیفہ پر پیش کیا گیا, جس کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں کو  نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔