چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر تمشو ک میں مقامی لوک سرگرمیوں سے نئے سال کا استقبال

2024/02/08 09:46:40
شیئر:

 

جوں جوں نیا سال قریب آتا ہے،  جشن بہار  کا ماحول زیادہ سے زیادہ پرجوش ہوتا جا رہا ہے۔ 6 فروری کو جنوبی سنکیانگ میں واقع تمشوک شہر کے جنہویانگ ٹاؤن میں لوک سرگرمیاں پیش کی گئیں ۔

یہ پرفارمنس شاندار اور جشن کے رنگوں سے بھرپور تھی ، جس نے نہ صرف آنے والے جشن بہار کے تہوار کو چار چاند لگادئیے بلکہ تمام  قومیتوں  کے لوگوں کے لئے خوشی اور مسرت کا ساماب بھی فراہم کیا۔