سال نو کی سب سے بڑی سفری سرگرمی کے لئے اقدامات

2024/02/08 15:21:30
شیئر:

چینی قمری کیلنڈر کے مطابق ، ۱۰ فروری کو سالِ نو کا آغاز ہو رہا ہے۔اس سال  چین کے متعدد علاقوں خصوصاً وسطی چین    میں شدید برف باری نے سال نو کی سب سے بڑی سفری سرگرمی کے لیے متعدد چیلنجز کھڑے کر دیئے ہیں ۔ایسے میں جشن کی خوشیاں برقرار رکھنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔