جشن بہار قریب آ رہا ہے اور قدیم شہر کاشغر میں تہوار کی فضا بڑھ رہی ہے، لوگ گاتے اور رقص کرتے ہوئے جشن کا انتظار کر رہے ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے 2024 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے ذیلی وینیوز میں سے ایک کے طور پر ، قدیم شہر کاشغر اسپرنگ فیسٹیول گالا کے اسٹیج کے ذریعے اس ہزار سال پرانے شہر کے ایک منفرد انداز کا مظاہرہ کرےگا

2024/02/08 18:58:14
شیئر: