"چائنا ریڈ" لائٹ شو سے نیروبی کے لینڈ مارک مقامات روشن

2024/02/09 15:10:50
شیئر:

 8 فروری سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں متعدد لینڈ مارک عمارتوں پر "چائنا ریڈ"   لائٹ شو پیش کیا جارہا ہے  اور  مقامی لوگوں کے لیے جشن بہار کی نیک خواہشات  ظاہر کی گئی ہیں۔

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹول  گالا کے میسکاٹ ، "لانگ چن چن" کو  بھی پہلی بار مقامی لوگوں سے متعارف کرایا گیا۔ یہ براعظم افریقہ میں سی ایم جی کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی پہلی پیش کش ہے۔