چائنہ میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا کی پروموشنل ویڈیو دبئی میں چلائی گئی

2024/02/09 10:24:18
شیئر:

جشن بہار کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں چینی نئے سال کو منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا ہے۔دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے،ڈیوٹی فری شاپس، اہم شوپنگ سینٹرز، دبئی اوپیرا ہاؤس سمیت مختلف علاقوں کے 230 سے زائد الیکٹرانک اسکرینوں پر چائنہ میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا کی پروموشنل ویڈیوچلائی گئی ہے ، جس نے بہت سے مقامی لوگوں کی اسپرنگ فیسٹیول گالا میں بھرپور دلچسپی پیدا کی۔ نئے سال کی شام کو دبئی ائیرپورٹ کی سب سے بڑی اسکرین پر بھی ایک ساتھ اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا براہ راست نشر ہو گا۔

حال ہی میں دبئی اوپیرا ہاؤس میں 10ویں یو اے ای اوورسیز چائنیز اسپرنگ فیسٹیول گالا کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر دو ہزار سے زائد سمندر پار چینی اورمختلف ممالک کے  لوگ اکٹھے جشن بہار کی خوشی منائی ۔ سرگرمی کے دوران ، چائنہ میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا کی پروموشنل ویڈیو دبئی اوپیرا ہاؤس کی بڑی اسکرین پر نشر ہوئی۔مقامی سامعین نے کہا کہ وہ  چینی ثقافت کو بہت دلچسپی لیتے ہیں  اب دبئی میں کئی مقامات پر لوگ چائنیز اسپرنگ فیسٹیول کے ماحول کو محسوس کر سکتے ہی