اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024 کی دلکش اور شاندار نشریات: روایت اور جدت طرازی کا شاندار امتزاج

2024/02/09 21:52:29
شیئر:

انتہائی خوبصورت! روایتی چائنیز پیٹرن تخلیقی شو "۔نئے سال کا کمخواب" جس کا ہر فریم بہت خوبصورت ہے.نئے سال کا کمخواب نمونہ صوبہ گانسو سے تعلق رکھنے والی ایک 93 سالہ خاتون چانگ شانا کی دستی مہارت کا ثبوت ہے۔اس خاتون نے  بچپن میں اپنے والد چانگ شوہونگ کے ساتھ مل کر  تون ہوانگ میں میورلز پر کام کیا ۔ اُس نے اپنی جوانی تون ہوانگ گروٹوس میں گزاری اور خود کو تون ہوانگ آرٹ کی تحقیق اور تحفظ کے لئے وقف کردیا۔