شی آن شہر کے استقبالیہ دروازے یونگ آن گیٹ پر ہزاروں لوگ ایک ساتھ مشہور نظمیں پڑھ رہے ہیں۔ تھانگ خاندان کے شاعر لی بائی نے ایک مرتبہ اس جگہ کی خوشحالی کو ان نظموں کی صورت میں تحریر کیا تھا جسے صدیاں بیت چکی ہیں ۔ وقت گزر رہا ہے، اور ہم انہیں آج ایک مرتبہ پھر پہاڑوں اور دریاؤں کی نظم چھانگ آن پر ایک نظر ڈالنے کے لئے "دعوت" دیتے ہیں۔