ہر جشن بہار کے موقع پر چاہے فاصلہ کتنا ہی زیادہ ہو ، چینی لوگ اپنے آبائی گھروں کو واپس جاتے ہیں اور تمام گھر والے ایک ساتھ نئے سال کا استقبال کرتے ہیں ۔اتنے برسوں کے دوران ہمارے ذرائع آمدورفت میں مسلسل تبدیلیاں آئی ہیں اور ہمارے قدموں تلے بچھی سڑکیں پہلے سے زیادہ کشادہ ہوئی ہیں ۔ ان سب تبدیلیوں کے باوجود جو ایک چیز جو کبھی تبدیل نہیں ہوئی ، وہ خوشحالی اور دوبارہ ملنے کی جستجو ہے۔
نئے سال کی سب سے بڑی خوشی، خاندان کے ساتھ ۔ڈریگن کے سال کی نیک خواہشات حاصل کرنا نہ بھولیے گا۔ ۔ کلک کریں ، اے آئی سے نئے سال کے لیے مبارک باد کا کارڈ بنائیں اور اپنے خاندان اور دوستوں کو نیک خواہشات کا پیغام بھیجیں https://static.linkpro.tech/cgtn/01