اسپرنگ فیسٹیول کے دوران نئی فلموں کا باکس آفس 1.2 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

2024/02/10 16:39:13
شیئر:

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، 10 فروری 2024 کی دوپہر تین بجے تک ،  اسپرنگ فیسٹیول کے دوران نئی چینی فلموں کا کل باکس آفس(بشمول پری سیلز) ، 1.2 بلین یوآن  سے تجاوز کر گیا ہے۔