روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ کا بہترین امتزاج "یونگ چھون"

2024/02/10 16:44:02
شیئر:

9 فروری کو سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں  ڈانس ڈراما "یونگ چھون"پیش کیا گیا۔ اگرچہ یہ پرفارمنس پانچ منٹ سے بھی کم وقت  کی تھی ، لیکن  اس شو  میں روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ  کا بہترین امتزاج تھی اور یہ ناظرین میں بہت تیزی  سے مقبول ہو رہی ہے۔