پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی پاکستانی دوستوں کو اسپرنگ فیسٹیول گالا دیکھنے کی دعوت

2024/02/10 03:21:38
شیئر:

 پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے پاکستانی دوستوں کو دعوت دی کہ وہ اسپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا کی نشریات دیکھیں اور اس شاندار تقریب سے لطف اندوز ہوں۔