اسپرنگ فیسٹیول چائنیز اوپرا گالا 2024

2024/02/10 17:25:21
شیئر:

سی ایم جی کااسپرنگ فیسٹیول چائنیز اوپرا گالا 2024،  گیارہ فروری کو  نشر ہو گا۔ اوپرا گالا میں وایتی چینی اوپرا، کلاسیکی شاعری، قومی موسیقی اور رقص، مارشل آرٹس، علاقائی ثقافت اور لوک رسم و رواج پر مبنی پروگرامز پیش کیے جائیں گے۔