سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول اوپراگالا میں سان شنگ دوئی آثارقدیمہ سے متعلق اوپرا

2024/02/11 17:09:52
شیئر:

⁠⁠سی ایم جی کااسپرنگ فیسٹیول چائنیز اوپرا گالا  گیارہ فروری  کی شام  کو نشر ہو گا جس میں سان شنگ دوئی آثارقدیمہ سے متعلق اوپرا  سمیت  روایتی چینی اوپرا، کلاسیکی شاعری، قومی رقص و موسیقی ، مارشل آرٹس، علاقائی ثقافت اور لوک رسم و رواج پر مبنی پروگرامز پیش کیے جائیں گے۔