ہنگری کی صدر مستعفیٰ

2024/02/11 15:53:59
شیئر:

 10 فروری کو ہنگری کی صدر کاتالین نوواک  اپنے عہدے سےمستعفیٰ   ہو گئیں ۔ 

کاتالین نوواک  نے اپریل 2023 میں  ایک سرکاری " چلڈرن ہوم " میں  بچوں کے ساتھ  کی جانے والی بدسلوکی کے واقعات کو  چھپانے والے ایک شخص کے لیے صدارتی معافی کا فیصلہ دیا تھا۔نو  فروری کو بوڈاپیسٹ میں ان کے استعفے کا مطالبہ کرنے کے لیے مظاہرے ہوئے  جن کے  بعد کاتالین  نوواک نے دس تاریخ کو  مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے  اپنے فیصلے پرمعافی مانگ لی۔