سال 2024 کے آغاز میں ہی چین کا باکس آفس پانچ بلین یوآن سے متجاوز

2024/02/12 16:06:40
شیئر:

12 فروری کی دوپہر ساڑھے  بارہ بجے تک چین میں جشن بہار  (10 فروری - 17 فروری) کا کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 3 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا۔

ایک اور اطلاع کے مطابق آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 11 فروری کی شام ساڑھے چار  بجے تک ،سال 2024 کا باکس آفس 5.12 بلین تک پہنچ گیا۔