سنکیانگ کے میوزیم میں جشن بہار کی سرگرمیاں جاری

2024/02/14 17:25:37
شیئر:

بارہ فروری کو چین کےسنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی کے  میوزیم میں جشن بہار منانے کی خصوصی سرگرمیاں جاری ہیں۔

متعلقہ سرگرمیوں میں لوگ روایتی رسوم و رواج کا تجربہ کرنے،پرفارمنسز اور نمائش کے ذریعے  روایتی چینی ثقافت کی منفرد کشش کو محسوس کرتے ہیں۔ ارمچی میوزیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر لی لی نے کہا کہ جشن بہار چینی تہذیب کے تسلسل، جدت طرازی، اتحاد اور امن کی ترجمانی کرتا ہے اور یہ چینی لوگوں کی نیک خواہشات کا مظہر بھی ہے۔