جشن بہار کے دوران چینی فلم بینوں کی تعداد 100 ملین اور باکس آفس 5 بلین سے متجاوز

2024/02/14 17:48:32
شیئر:

14 فروری کو صبح گیارہ بج کر بیالیس منٹ تک ،چین میں جشن بہار کے دوران  (10 فروری تا 17 فروری)  کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 5 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا جب کہ فلم بینوں کی تعداد 100 ملین سے زائد ہو چکی  ہے۔