"شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال زریں " (سیزن 3)

2024/02/14 17:50:47
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ  خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ  اقوالِ زریں " (سیزن 3) 17 فروری سے سی ایم جی کے  ٹی وی چینل اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر بیک وقت نشر کیا  جائے گا۔

اس خصوصی پروگرام میں مختلف تقاریر یا مضامین میں شی جن پھنگ کی طرف سے حوالہ جات کے طور پر  پیش کیے گئے  ایسے "اقوال زریں" منتخب کیے گئے ہیں جن  کے معانی اور تاریخی پس منظر کی تشریح سے شی جن پھنگ کی ثقافتی فکر میں عظیم نظریاتی اور تجرباتی قوت کا اظہار ہوتا ہے۔