اوور سیز چائنیز اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024

2024/02/15 17:35:42
شیئر:

10 فروری کو اسٹیٹ کونسل کے اوورسیز چائنیز افیئرز آفس اور آل چائنا فیڈریشن آف ریٹرنڈ اوورسیز چائنیز کے زیر صدارت، چائنامیڈیا گروپ  کے زیر اہتمام  اوور سیز چائینیز  اسپرنگ فیسٹیول گالا نشر کیا گیا۔ یہ سی ایم جی کی جانب سے دنیا بھر کے لیے پیش کیا گیا  پہلا " اوور سیز چائینیز   اسپرنگ فیسٹیول گالا" ہے۔

 13 فروری کو  شام پانچ بجے تک ، اس گالا کی پورے نیٹ ورک پر  ہونے والی تشہیر  تقریبا 700 ملین صارفین تک پہنچی اور اس کی مقبولیت میں اضافہ جاری ہے۔متعلقہ  رپورٹس تقریبا 120 مقامی میڈیا پلیٹ فارمز   پر تقسیم کی گئیں  جب کہ جاپان ، اٹلی ، پیرو اور متحدہ عرب امارات جیسے بہت سے غیر ملکی  میڈیا اداروں  نے بھی اس کی کوریج کی۔