سنکیانگ میں جشن بہار کی سرگرمیاں جاری

2024/02/16 16:12:46
شیئر:

بارہ فروری سے سنکیانگ کی کاونٹی   اینگ جی شا  میں پولیس اہلکاروں کی ایک پرفارمنس ٹیم نے  کاؤنٹی کے مختلف دیہاتوں اور قصبوں میں ڈریگن اور شیر کے رقص سمیت لوک ثقافتی پرفارمنسز پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔مقامی لوگ ان کی پرفامنس سے  روایتی ثقافت کی دلکشی محسوس کرتے ہوئے جشن بہار کا لطف اٹھا رہے ہیں۔