شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں ” (سیزن 3) کی پہلی قسط نشر

2024/02/17 18:32:09
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں " (سیزن 3) کی  پہلی قسط    بیجنگ کے وقت کے مطابق 17 فروری کی شام آٹھ بجے چائنا میڈیا گروپ   کے ٹی وی چینل "سی سی ٹی وی ون " پر نشر  کی گئ ہے۔پہلی قسط کا  عنوان ہے "ملک عوام ہے اور عوام ہی ملک ہیں"۔