چین کے چودہویں قومی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

2024/02/18 14:49:12
شیئر:

 17  فروری کی رات 8 بجے ،  چین کے 14 ویں سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے آئس اسپورٹس ٹریننگ سینٹر میں منعقد ہوئی ۔ افتتاحی تقریب اسی منٹ تک جاری رہی جس میں آٹھ سو کے قریب فن کاروں نے شرکت کی۔ یہ  تقریب  افتتاحی تقریب اور  ثقافتی اور کھیلوں کی پرفارمنسز پر مشتمل تھی  ۔ پرفارمنسز  کے بعد مرکزی ٹارچ  روشن کرنے کی  تقریب منعقد  ہوئی ۔