بھارتی فوجی 10 مئی سے پہلے مالدیپ سے نکل جائے گی

2024/02/19 15:16:32
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ مالدیپ کے صدر  محمد معیزو  نے مقامی وقت کے مطابق 18 فروری  کی شام  کہا کہ مالدیپ اور بھارت نے   ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں  جس میں  مالدیپ سے  بھارتی فوج کی واپسی کے لیے دو تاریخیں طے  کی  گئی ہیں ۔ 

معاہدے کے تحت   مالدیپ میں تعینات بھارتی فوج  کو اس سال 10 مئی تک واپس جانا ہو گا ۔ اس سلسلے میں پہلا دستہ 10 مارچ تک روانہ ہوگا اور بقیہ   فوجی 10 مئی تک روانہ ہو ں گے ۔