چینی صدر کے خصوصی ایلچی جیانگ زوجون نمیبیا کے مرحوم صدر ہیگ گینگوب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

2024/02/22 19:39:11
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین  جیانگ زوجون 22 فروری کو نمیبیا کے دارالحکومت  ونڈہوک میں مرحوم صدر ہیگ  گینگوب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔