چینی کوسٹ گارڈ نے چین کے جزیرہ حوانگ یئن سے ملحقہ پانیوں میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے فلپائنی جہاز کو بھگا دیا

2024/02/22 17:21:13
شیئر:

 

 اطلاعات کے مطابق  22 فروری کو ، چینی کوسٹ گارڈ نےجزیرہ حوانگ یئن سے ملحقہ پانیوں میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے  فلپائن کے ماہی گیری اور آبی وسائل بیورو کے جہاز  نمبر 3002 کو   بھگا دیا۔