⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین میں نئے قمری سال کے آغاز کے بعد لوگ نئے سال کی اچھی شروعات کی کوششوں میں مصروف

2024/02/23 18:31:13
شیئر:

چینی  نئے سال کی طویل تعطیلات کے بعد ملک بھر میں کمپنیوں نے کام اور پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے اور مختلف پراڈکشن لائنز پر لوگ نئے سال کی اچھی شروعات  کی کوششوں میں مصروف ہیں۔