کتاب"شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی " کی چوتھی جلد کی پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں اشاعت
2024/02/23 19:43:29
شیئر:
چائنا ایتھنک لینگویجز ٹرانسلیشن بیورو کی جانب سے "شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی " کی چوتھی جلد کا پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں ترجمہ کر کے اسے نیشنلٹیز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا ہے۔