⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین میں لوگوں میں لینٹن فیسٹیول کا جوش و خروش

2024/02/23 18:44:10
شیئر:

قمری کیلنڈر کے مطابق  سال کے  پہلے مہینے کا  پندرہواں  دن چینی روایتی تہوار  " لینٹن  فیسٹیول" کا دن  ہے۔ اس سال یہ تہوار 24 فروری  منایا جارہا ہے ۔  اس تہوار کے موقع پر  پھولوں کی لالٹین دیکھنا، ڈریگن نما  لالٹین کا رقص، اور  سٹلٹس  پر واک کرنے کی روایت      ہزاروں سالوں سے چلی آ رہی ہیں۔ ملک بھر میں اس تہوار کو  انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ۔