چین میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا احاطہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کاربن مارکیٹ کا قیام

2024/02/27 10:28:52
شیئر:

 26 تاریخ کو منعقدہ ریاستی کونسل کی باقاعدہ پالیسی بریفنگ میں ، نائب وزیر برائے حیاتیات و  تحفظ ماحولیات ژاؤ اینگ من نے کہا کہ ڈھائی سال  پہلے قومی کاربن اخراج تجارتی مارکیٹ کے آغاز کے بعد سے، مارکیٹ کا مجموعی آپریشن مستحکم رہا ہے ، اور اس وقت    مارکٹ کے لین دین میں شامل سالانہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج   5.1 بلین ٹن تک جا پہنچا ہے ، اور یہ  گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا احاطہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کاربن مارکیٹ  ہے۔