نیشنل کیڈر اسٹڈی اینڈ ٹریننگ کی نصابی کتاب کے لئے شی جنگ پھنگ کا تحریر کردہ دیباچہ

2024/02/29 10:31:33
شیئر:

  سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جلد  شائع  ہونے  والے قومی کیڈر کے مطالعہ اور تربیتی مواد کے چھٹے بیچ کا دیباچہ لکھا ہے  اور تمام سطحوں پر کارکنان پر زور دیا  ہے کہ  چینی طرز کی جدیدیت  کی مہم میں پوری  طرح سے محنت کریں اور ٹھوس خدمات انجام دیں۔