عوامی جمہوریت کے اس جامع عمل میں عام لوگوں کی رائے سنی جاتی ہے۔ اگر آپ کو چین کے دو اجلاسوں کے نمائندوں کو کوئی ایک تجویز دینے کا موقع ملے تو آپ کیا کہیں گے؟

2024/02/29 17:35:48
شیئر:

دو ہزار چوبیس میں دو اجلاس یعنیٰ عوامی جمہوریہ چین کی  قومی عوامی کانگریس  اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس  منعقد ہونے والے ہیں ۔عوامی جمہوریت کے اس جامع عمل میں عام لوگوں کی رائے سنی جاتی ہے۔ اگر آپ کو چین کے دو اجلاسوں کے نمائندوں کو کوئی ایک تجویز دینے کا موقع ملے تو آپ کیا کہیں گے؟