⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو 12 بجےمنعقد ہوگی

2024/03/02 16:04:17
شیئر:

چین کی  14 ویں  قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کی دوپہر  12 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں  منعقد ہوگی، جہاں این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور این پی سی کے کام پر چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔