سی پی پی سی سی کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس شروع،شی جن پھنگ سمیت رہنماؤں کی شرکت

2024/03/04 15:33:07
شیئر:

4 مارچ کو سہ پہر 3 بجے ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس عظیم عوامی ہال  میں شروع ہوا۔سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر، سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنما افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لئے اس مقام پر پہنچے۔