⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠شی جن پھنگ کی صوبہ جیانگ سو کے وفد کی گروپ ڈسگشن میں شرکت

2024/03/05 16:27:06
شیئر:

 

 5 تاریخ کی سہ پہر  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،   چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین  شی جن پھنگ نے چین کی  14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے  اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے ساتھ گروپ ڈسگشن میں حصہ لیا ۔