⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠مشرقی تھیٹر کا آبنائے تائیوان سے امریکی جنگی جہاز کے گزرنے کا ردعمل

2024/03/05 16:02:12
شیئر:

 چین کے  ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل شی ای نے بتایا کہ 5 مارچ کو امریکی میزائل ڈیسٹرائر جہاز یو ایس ایس فن آبنائے تائیوان سے گزرا اور اس نے عوامی تشہیر کی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر نے پورے عمل کی نگرانی کی  اور قوانین اور ضوابط کے مطابق اس سے نمٹنے کے لئے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا۔ تھیٹر میں موجود فوجی ہر وقت ہائی الرٹ پر ہیں اور ہر قسم کی دھمکیوں اور اشتعال انگیزی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔