میں عوام کا نمائندہ ہوں

2024/03/05 23:17:54
شیئر:

پانچ مارچ کو  بیجنگ میں چین کی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس شروع ہوا۔ یہ چینی عوام کی سیاسی زندگی کا ایک بڑا ایونٹ ہوتا ہے۔ ملک بھر سے نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3000 نمائندے قومی امور پر تبادلہ خیال کے لیے بیجنگ میں جمع ہوئے۔ ہمارے ساتھ ، کیمرے کی آنکھ سے دیکھیے کہ این پی سی کے تینوں نمائندے کس طرح کام کرتے ہیں، وہ اپنے فرائض کیسے ادا کرتے ہیں، وہ کس طرح ووٹروں کی امنگوں کو ملک کے ارادوں میں تبدیل کرتے اور عوام کی خدمت کرتے ہیں۔