چین نے 2024 کے لیے انتہائی معقول ترقیاتی اہداف طے کیے ہیں جس سے چین کی اپنی اقتصادی معاشرتی ترقی سمیت عالمی معاشی بحالی میں بھی مدد ملے گی، ڈاکٹر طاہر ممتاز اعوان ،ڈائریکٹر چائنا اسٹڈی سینٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد

2024/03/07 17:51:21
شیئر: