چین کی جانب سے حالیہ دو اجلاسوں کے دوران سامنے آنے والے فیصلوں کے پوری دنیا کی معاشی سماجی ترقی پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے، نسیم خان اچکزئی ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر گرینڈ ویو انسٹی ٹیوشن

2024/03/07 16:43:31
شیئر:

دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت کے طور پر چین کی جانب سے حالیہ دو اجلاسوں کے دوران سامنے آنے والے فیصلوں کے پوری دنیا کی معاشی سماجی ترقی پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ نسیم خان اچکزئی ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر گرینڈ ویو انسٹی ٹیوشن